السلام علیکم
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں تکلف اختیار کرنے سے منع کیا گیا ہے.(بناوٹ، کھانے، بات کرنے یا کسی بھی کام میں ضرورت سے زیادہ مشقت اٹھانا منع ہے)
Hello
Hazrat Omar said that we have been forbidden to comply. (Texture, eating, talking or taking excessive hard work in any work is prohibited)