تُو جو بدلے تو شب و روز بدل جاتے ہیں
وہ سمجهتا هے، ہر شخص بدل جاتا هے !!!
اُسے لگتا هے زمانہ اُس کے جیسا هے
عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے
آدھی دنیا پاگل......... آدھی شاعر بنا رکھی ہے
Hive account@banjo