"آپ لوگوں نے پہاڑی قوم پرستوں کو ضروت سے زیاده پیمپر کر دیا:
اسلام وعلیکم!
آپ لوگوں نے پہاڑی قوم پرستوں کو ضروت سے زیاده پیمپر کر دیا. انگلینڈ نے نناوے سال کے بعد ہانگ کانگ چین کو واپس کیا. روس نے ساٹه سال کے بعد کرائمیاں واپس لے لیا نوٹ کرنے کی بات یه هے جس دن کرائمیاں روس کے تسلط میں آیا اسی رات کرائمیاں کی اسمبلی نے اکثریت رائے سے اس کی توثیق کی که کرائمیاں روس کا ایک صوبه هو گا. پاکستان نے جو علاقه انیس سو سینتالیس میں آذاد کرائے انکو ستر سال الگ اینٹٹی بنا کر بیٹهے رهے اور آخر کار مودی کی بات کو پورا کر دیا "پاکستان مقبوضه کشمیرکا مطالبه کرتا هے جبکه پی او کے اسکا نهی هوا پی او کے کے لوگ همیں مد د کیلئے پکار رهے هیں" افسوس صد افسوس".
تحریرحبیب یوسفزئ کشمیر کی سیاست گروپ سے منقول هے.