How to make semolina sweet halva. It's very easy to make. We make a lot of sweet halva at home in the rainy season. And to make it, we use homemade ghee made from cow's milk.
Halwa made from semolina is very tasty and very useful for health.
If I say that semolina halwa is a very sweet gift of our area and we also give it as a gift to friends on the occasion of happiness.
Today I will show you how to make this sweet halva. Hope you all like it.
سوجی والا میھٹائی کا حلوا کیسے بناتے ہیں۔ اسکو بنانے کا طریقہ بہت ہی اسان ہے۔ ہم گھر پر بارش کے موسم میں سوجی سے تیار میھٹائی حلوا بہت زیادہ بناتے ہیں۔ اور اسکو بنانے کے لیے ہم گھر پر تیار کردا گائے کے دودھ سے بنا گھی تیل استعمال کرتے ہیں۔
سوجی سے بنا حلوا بہت ہی لعزیز اور صحت کے لیے بہت ہی مفید ہوتا ہے۔
اگر میں کہوں کہ سوجی والا حلوا ہمارے علاقے کی بہت ہی میھٹی سوغات ہے اور ہم دوست احباب کو خوشی کے موقع پر بطور گفٹ بھی دیتے ہیں۔
آج میں آپ کو یہ میھٹا حلوا بنانے کا طریقہ بتاونگا۔ امید ہے آپ سب کو بہت پسندآئے گا۔
The following ingredients are needed to make semolina halva.
All of these ingredients are present in every home kitchen. And there will be only a few ingredients that you have to take for this recipe.
Sorghum flour
Inflammation
Little Alahi
Water as required
Cow ghee
Almonds
raisin
Walnut
If you don't want to add almonds and walnuts, don't use them.
But their use will increase the aroma and quality of the halva.
سوجی کا حلوا بنانے کے لیے درج زیل اجزا کی ضرورت ہے ہوتی ہے۔
- یہ تمام اجزاء ہر گھر کے کچن میں موجود ہوتے ہیں۔ اور صرف چند اجزاء ایسے ہونگے جو آپ کو اس recipe کے لینا ہونگے۔
- سوجی کاآٹا
- سوجی
- شکر
- چھوٹی الاہچی
- پانی حسب ضرورت
- گھائے کا گھی
- بادام
- کشمش
- اخروٹ
اگر آپ بادام اور اخروٹ نہیں ڈالنا چاہتے تو آپ استعمال نہ کرین۔
لیکن انکے استعمال سے حلوا کے زاہقہ میں خوشبو اور زاہقہ کے معیار میں آضافہ ہوگا۔
How to make halva
First put the semolina and ghee in the pot. And when the ghee and semolina are well mixed, then add more ghee.
Because we have to brown the semolina inside the ghee.When the semolina flour is well cooked in ghee, it will start smelling.
When the fragrance starts coming, mix water in this mixture.
When you mix the water, you have to add sugar after a while.
When the sugar is well mixed, add a little more water.
And let the water dry.
حلوا بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے برتن میں سوجی اور گھی ڈال دین۔ اور جب گھی اور سوجی اچھی طرح مکس ہوجائے تو پھر اس میں مزید گھی ڈالیں۔
کیونکہ ہم نے گھی کے اندر سوجی کو brown کرنا ہے۔جب سوجی کا آٹا گھی میں اچھی طرح پک جائے گا تو خوشبو آنے لگے گی۔
جب خوشبو آنے لگے تو اس سارے امیزے میں پانی مکس کر دین۔
جب آپ پانی مکس کرینگے تو تھوڑی دیر کے بعد آپ نے شکر ڈال دینی ہے۔جب شکر اچھی طرح مکس ہوجائے تو اس میں مزید تھوڑا پانی ڈالین۔
اور پانی کو خشک ہونے دین۔
Now in below pic you can see how i am cooking this halwa. When all water got dry .then adf all rest of ingredient to increase its taste and after getting brown color its mean sweet halwa is ready to serve.
اب نیچے کی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں یہ حلوہ کیسے پکا رہا ہوں۔ جب سارا پانی خشک ہوجائے تو .اس کا ذائقہ بڑھانے کے ل all باقی تمام جزو کو ایڈ کریں اور براؤن رنگ آنے کے بعد اس کا مطلب میٹھا حلوا پیش کرنے کے لئے تیار ہے۔
You can use this halva in the freezer for a week. In my area, this dessert is very popular for lunch and tea in the evening.
These halwa children love very much.
I hope you like my recipe today.
This recipe is also offered for love and compassion.
آپ اس حلوا کو ایک ہفتہ تک فریزر میں رکھ کر استعمال کرسکتے ہیں۔ میرے علاقے میں اس میھٹائی کو دوپہر کے کھانے میں اور شام کے اوقات چائے کے ساتھ بہت پسند کیا جاتا ہے۔
یہ حلوا بچے بہت ہی پسند کرتے ہیں۔
مجھے امید ہے آپ کو میری آج کی recipe بہت پسند آئے گی۔
محبت اور شفقت کے لیے بھی اس recipe کو پیش کیا جاتا ہے۔
Hope you all will enjoy my today recipe. Thank you for reading my today recipe post.