Dear my food lovers!
The most famous dessert in my city is Jaggery Halwa. This halva made from Jaggery is famous all over the world. Because the people of my city live in different countries for business and work and whenever they return to their homeland, they always bring jaggery halva for their friends.
There are so many types of sweets that are very popular in our district. But Jaggery dessert, which we call Halwa, is the most popular.
Chefs in our area who are local chefs. Prepare jaggery halva of different flavors.
And today I am presenting a review of the same dessert with you.
Whenever we have friends together, we definitely eat delicious Jaggery Halwa with tea.
The specialty of this dessert is that it is prepared in desi ghee and has a unique flavor of Jaggery dessert.
We all friends made a program together that we should eat jaggery halwa, so the best bakery in the area, which is famous for this dessert, is called Kalabagh Chacha Halwa. We went to this shop and brought halwa.
We all ate jaggery halwa together and one thing I want to tell you all is that the people of our area serve jaggery halwa to the guests with morning and evening tea.
Because it is the traditional dessert of our region.
We eat this halwa in both winter and summer seasons.
You can see my friends in the pictures.
میرے شہر کی سب سے مشہور میھٹائی Jaggery سے بنا حلوا ہے۔ یہ Jaggery سے بنا حلوا پوری دنیا میں مشہور ہے۔ کیونکہ میرے شہر کے لوگ مختلف ممالک میں کاروبار اور کام کے سلسلے میں رہاہش پزیر ہیں اور وہ جب بھی اپنے وطن واپس آتے ہیں تو وہ اپنے دوستو کے لیے Jaggery سے تیار حلوا ضرور لے کر جاتے ہیں۔
یوں تو بہت ساری قسم کی میھٹاہیان ہیں جو ہمارے ضلع میں بہت ہی مشہور ہیں۔ لیکن Jaggery سے تیار میٹھائی جسکو ہم حلوا کہتے ہیں یہ سب سے زیادہ مشہور ہے۔
ہمارے علاقے کے شیف جو لوکل شیف ہوتے ہیں۔ مختلف ذاہقوں کا Jaggery کا حلوا تیار کرتے ہیں۔
اور آج آپ کے ساتھ میں اسی میھٹائی کا review پیش کر رہا ہوں۔
ہم جب بھی دوست اکھٹے ہوتے ہیں تو ہم چائے کے ساتھ لعزیز Jaggery کا حلوا ضرور کھاتے ہیں۔
اس میھٹائی کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ دیسی گھی میں تیار کی جاتی ہے اور Jaggery کا حلوامنفرد زاہقہ رکھتا ہ
ہم سب دوستو نے مل کر پروگرام بنایا کہ jaggery کا حلوا کھانا چاہیے تو اسطرح ایک دوست علاقے کی بہترین بیکری جو اس میھٹائی کے لیے مشہور ہے اس کا نام کالاباغ چچا حلوا ہے ۔اس دوکان پر گیا اور حلوا لے آیا۔
ہم سب دوستو نے مل کر jaggery کا حلوا کھایا اور ایک بات میں آپ سبکو بتانا چاہتا ہوں کہ صبح اور شام کی چائے کے ساتھ ہمارے علاقے کے لوگ مہمانوں کو jaggery کا حلوا ہی کھلاتے ہیں۔
کیونکہ یہ ہمارے علاقے کا روایاتی میھٹائی ہے۔
سردیوں اور گرمیوں دونوں موسم میں ہم لوگ یہ حلوا کھاتے ہیں۔
آپ تصاویر میں میرے دوستو کو دیکھ سکتے ہیں۔